فرخ شہزاد کے پی ٹی پروڈکشن کے نوجوان ایکٹر ہیں اور زہیب اسلم کے بھانجے ہیں۔ وہ فی الوقت میٹرک کے طالب علم ہیں اور پڑھائی کے ساتھ ساتھ کے پی ٹی پروڈکشن کی کامیڈی اسکیٹس، شارٹ ویڈیوز اور ڈراموں میں اداکاری کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
Farrukh Shahzad
Youngest Actor
