Skip to content

Hamza Saeed

Brand Consultant

حمزہ خان کے پی ٹی پروڈکشن کے ماہر برانڈ کنسلٹنٹ اور کریئیٹو میڈیا پروفیشنل ہیں۔ وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI)، اور جدید ویڈیو ایڈیٹنگ پر مکمل عبور رکھتے ہیں۔ وہ کے پی ٹی پروڈکشن کی اوور آل برانڈنگ، سوشل میڈیا اسٹریٹجی اور آرٹ ورک کو سنبھالتے ہیں اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے پلیٹ فارم کی نمائش کو بہتر بناتے ہیں۔