وارث اسلم کے پی ٹی پروڈکشن کے پروڈکشن مینیجر ہیں اور زہیب اسلم کے چھوٹے بھائی ہیں۔ اپنی تعلیم جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ وہ KPT Production کے تمام ٹیکنیشنل اور انتظامی امور سنبھالتے ہیں۔ وہ پچھلے 13 سالوں سے اس فیلڈ میں کام کر رہے ہیں اور ویب ڈیزائننگ، پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹنگ، فوٹو گرافی اور فری لانسنگ کے ماہر ہیں۔ وہ آفیشل ویب سائٹ سنبھالتے ہیں، ویڈیوز ایڈیٹ کرتے ہیں، اور پوری ٹیم کو بہترین انداز میں گائیڈ اور ٹرین کرتے ہیں۔
Waris Aslam
Production Manager
