رحیم بخش کے پی ٹی پروڈکشن کے ایک فعال ٹیم ممبر ہیں جن کا تعلق بزنس ڈسٹری بیوشن، مارکیٹنگ اور زراعت (کاشتکاری) کے شعبے سے ہے۔ زراعت ان کا سب سے بڑا شوق اور جنون ہے۔ وہ علاقائی سطح پر پروڈکٹس کی ڈسٹری بیوشن اور مارکیٹنگ سنبھالتے ہیں اور کے پی ٹی پروڈکشن کے ذریعے کسانوں اور مقامی بزنس کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
Raheem Bakhsh
Marketing Specialist
