سعد چاند کے پی ٹی پروڈکشن کے مخلص ٹیم ممبر ہیں جو آن لائن کاروبار کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کی سب سے بڑی خوبی تمام کاروباری اور پیشہ ورانہ امور میں ایمانداری اور شفافیت سے کام کرنا ہے۔ وہ اپنی خوبصورت اردو اور مقامی شاعری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں اور ان کا شعری ذوق کے پی ٹی پروڈکشن کے مواد میں ایک خاص ادبی رنگ پیدا کرتا ہے۔
Saad Chand
Digital Marketer
