عبداللہ شاہنواز کے پی ٹی پروڈکشن کے سب سے چھوٹے ممبر ہیں اور زہیب اسلم کے ماموں زاد ہیں۔ وہ خیرپور ٹامیوالی کے مشہور و معروف نعت خواں شاہنواز الخیری کے بیٹے ہیں اور اپنے والد کی طرح خوبصورت مدھر آواز میں نعت خوانی کرتے ہیں۔ نعت خوانی کے ساتھ ساتھ وہ کے پی ٹی پروڈکشن کے خاکوں اور ڈراموں میں بہترین اداکاری بھی کرتے ہیں۔
Abdullah Shahnwaz
Naat Khawan
